سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرلی،عہدے سے مستعفی

اسٹاک ہوم(صباح نیوز) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں مزید پڑھیں