سندھ ہائی کورٹ : پانچ لاکھ زیر التوا کیسز میں سے چار لاکھ سے زائد کے فیصلے جاری

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ کی مثالی کارکردگی سامنے آگئی، پانچ لاکھ 59 ہزار سے زائد زیر التوا کیسز میں سے چار لاکھ 63 ہزار کیسز کے فیصلے جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سال 2021 کے دوران زیر التوا کیسز، مزید پڑھیں