سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں جعلی گوٹھوں کی سندیں جاری کرنے سے متعلق وضاحت پیش کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں جعلی گوٹھوں کی سندیں جاری کرنے سے متعلق درخواست پر نجف علی گوٹھ میں تعمیرات فوری روکنے اور ایم ڈی اے، مختیار کار اور ریونیو افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں