سندھ ہائیکورٹ، عامرلیاقت کی کی قبرکشائی،پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل

کراچی(صباح نیوز)رواں ماہ انتقال کر جانے والے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں