سندھ ہاؤس حملہ کیس،آئی جی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سندھ ہاؤس پر حملے کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سندھ ہاؤس حملہ کے ملزمان کیخلاف دہشت گردی کا ثبوت نہیں مل مزید پڑھیں