سندھ ہاؤس جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے، وزیراعظم کی کارکنان کو ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت جاری کی ہے کہ سندھ ہاوس جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پرویز خٹک مزید پڑھیں