سندھ میں بارشوں کے باعث تباہی ، 26 افراد جاں بحق

کراچی(صباح نیوز) صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ،جبکہ روشنیوں کا شہر مسلسل بارشی پانی میں ڈوبا ہوا ہے، پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مزید پڑھیں