سندھ،کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ سے حملہ، 2بھائی اور چچا جاں بحق، خاتون سمیت 6 زخمی

کشمور(صباح نیوز)سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پر راکٹ سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2بھائی اور چچا سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 6افراد زخمی ہوئے۔ پولیس مزید پڑھیں