سمیرا کے معاملے پر حکومت اور وزارت خارجہ کی بے حسی افسوسناک ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آج ایک بار پھر کرناٹک کے ایک حراستی مرکز میں قید پاکستانی لڑکی سمیرا اور اس کی چارسالہ بچی کا مسئلہ سینیٹ میں اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں