سعودی عرب کی باجوڑ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید میں مذمت

ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب نے باجوڑخودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پاکستان اور اس کی عوام کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں