سستی روٹی پر عمل درآمد کراکر دکھاؤں گا، نہ کراسکا تو کرسی چھوڑ دوں گا،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ سستی روٹی پر عمل درآمد کراکر دکھاؤں گا، اگر عمل درآمد نہ کراسکا تو کرسی چھوڑ دوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں