سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان کا سیریز میں کلین سوئپ

کولمبو(صباح نیوز) پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔دوسری اننگز میں پاکستانی بولرز مکمل طور پر لنکن ٹائیگرز پر چھائے مزید پڑھیں