سراج الحق کی اپیل پر جماعت اسلامی کے تحت سندھ میں کراچی تا کشمور جمعتہ الوداع کو یومِ القدس بھرپور جوش وجذبے سے منایاگیا

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر جمعتہ الوداع کوکراچی تا کشمور یوم القدس کے طورپر بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ٹنڈوآدم میرپورخاص،  ٹھٹھہ، کشمور، کندھکوٹ،ٹنڈوالہ یار،شکارپور اور بدین مزید پڑھیں