سب کو ایک جگہ جمع کرکے بلوچستان کے سلگتے قومی اجتماعی مسائل کے حل کی راہ ہموار کریں گے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان تمام قبائل کے سربراہان کو قومی قبائلی سربراہان مشاورت میں شرکت کی دعوت دیں گے سب کو ایک جگہ جمع کرکے بلوچستان کے سلگتے قومی اجتماعی مسائل کے مزید پڑھیں