سب سے بات ہوسکتی ہے لیکن چوروں سے نہیں کروں گا، عمران خان

ملتان(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن چوروں سے کبھی بات نہیں کروں گا، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہو۔یہ مزید پڑھیں