ساہیوال کی سنہری سرزمین اور تاریخ پاکپتن : تحریر ڈاکٹر صغریٰ صدف

چند دن پہلے احمد خاور شہزاد اور عارف برلاس مجھے ملنے آئے اور روحانی و تہذیبی اسرار کی گتھیاں سلجھاتی بہت ہی خوبصورت کتاب عنایت کرتے ہوئے اس حوالے سے ساہیوال میں سجائی گئی محفل میں شرکت کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں