سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ واقعے پرسوشل میڈیا پر مزید اشتعال پھیلانے والے ملزم عدنان افتخار کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ آئی جی پنجاب کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پھیلانے والے ملزم عدنان افتخارکوگرفتارکیا گیا ہے، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں