سانحہ اے پی ایس کا غم برسوں بعد بھی بھلایا نہیں جاتا، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے،سانحہ اے پی ایس کا غم برسوں بعد بھی بھلایا نہیں جاتا، پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں مزید پڑھیں