سابق صدر نیشنل بینک کو4 سال قید ،ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا

لاہور(صباح نیوز)سابق صدر نیشنل بینک عثمان سعید کو 4 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت لاہور نے حکم دیا کہ مجرم کی زمینوں کو فروحت کر کے جرمانہ کی رقم ادا کی جائے مزید پڑھیں