زینب عباس کو جھوٹے کیس میں بھارت سے ڈی پورٹ کردیا گیا

 ممبئی(صباح نیوز) بھارت ویسے تو اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے کبھی باز نہ آیا تاہم اس دفعہ مہمان نوازی میں بھی فیل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ورلڈکپ میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو جھوٹے کیس میں بھارت مزید پڑھیں