ریڈ زون میں احتجاج روکنے پر ایک ارب 35کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے ریڈ زون میں احتجاج روکنے پر پانچ سال کے دوران ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ وزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔وزارت داخلہ کے تحریری جواب کے مزید پڑھیں