ریاست کی توجہ کے بغیر خصوصی افرادکے مسائل ختم نہیں ہوں گے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں معذوری کا شکار لاکھوں افراد بنیادی حقوق سے محروم کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان بیت المال، محکمہ سوشل ویلفیئر اور حکومت کا احساس کفالت پروگرام مزید پڑھیں