ریاستی اور بھارتی جیلوں میں بند کشمیری  قیدیوں کو عیدالفطر سے قبل رہا کیا جائے،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے ریاستی اور بھارتی جیلوں میں بند کشمیری  قیدیوں کی عیدالفطر سے قبل رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حریت کانفرنس نے  صاحب ثروت کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ شہداکے ورثا ، یتیموں ، محتاجوں مزید پڑھیں