روشنی کی بہتر ٹیکنالوجی کی بدولت آلودگی پر قابو پانے کی ضرورت ہے،ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)آسمان کو روشنی کی آلودگی سے محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ صاف سیاہ آسمان ایک قدرتی وسیلہ تصور کیا جانا چاہئے۔ ماہرین نے ان خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی مزید پڑھیں