دوحہ (صباح نیوز)اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں حماس نے تنظیم کے سابق سربراہ یحیی السنوار کی میت کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔
العربیہ نیوز چینل کے مطابق اسرائیل ابھی تک وساطت کاروں کے ساتھ السنوار کے بھائی کو غزہ سے دور کرنے کے معاملے پر مشاورت کر رہا ہے۔اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں یحیی السنوار کی میت حماس کے حوالے نہیں کرنا چاہتا ۔