رواں سال حج کے دوران حرمین ٹرین خواتین ڈرائیورز چلائیں گی

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کو مزید بااختیار بنایا جا رہا ہے اور انھیں روزگار کی فراہمی سمیت دیگر امور کا بھی حصہ بنایا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں