رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کی حد مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی، ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیا کی خریداری قومی شناختی کارڈ سے مشروط ہو گئی، ایک شخص پورے ماہ 40 مزید پڑھیں