رفح پر حملے کے تباہ کن انسانی اثرات ہوں گے،امریکا اسرائیل کو روکے، اقوام متحدہ

 جینیوا(صباح نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں کسی بھی اسرائیلی فوجی کارروائی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے تباہ کن انسانی اثرات ہوں گے۔ قطری نشریاتی ادارے سے نشر مزید پڑھیں