رحیم یار خان ،پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائی،8ڈاکوگرفتار

رحیم یار خان (صباح نیوز)پولیس کی جانب سے جاری کچہ آپریشن کے دوران ایک بڑی کارروائی میں 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 17 ویں روز بھی جاری ہے۔ اس مزید پڑھیں