راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد میں سفیروں، ہائی کمشنرز، سفارتکاروں اور کمرشل قونصلرزکے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔سالانہ افطار عشایئے میں سفیروں کے ڈین، ترکمانستان کے سفیر عطاجان ملاموف بڑی تعداد میں ترکی، مزید پڑھیں