راولپنڈی ٹیسٹ’ پشاور دھماکے،شین وارن کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد میں اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں