راولپنڈی، انتظامیہ کی کارروائی، 1300 سے زائد سرکاری آٹے کے تھیلے برآمد،2ملزمان گرفتار

راولپنڈ ی(صباح نیوز) ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سرکاری آٹے کے تھیلے قبضے میں لے کر 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی میں 1356 آٹے کے تھیلے قبضے میں لیے گئے ہیں مزید پڑھیں