رانا شمیم کا اصل بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا اوریجنل(اصل ) بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی  نے دعوی کیا ہے کہ  لندن سے بذریعہ کوریا مزید پڑھیں