راشد منہاس شہید کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی(صباح نیوز) نشان حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے بیگم مزید پڑھیں