دہشت گردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کو سختی سے کچل دیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کوسختی سے کچل مزید پڑھیں