دہشتگردوں کو افغانستان سے حملے کی منصوبہ بندی اور ہدایات دی گئیں،منیر اکرم

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دیا جائے۔مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں