دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ،2جوان شہید ،3زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی کے قریب سکیورٹی فورسز اور ایلیٹ فورس کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں2 جوان شہید اور 3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں