دوسرا ون ڈے،پاکستان نے نیدرلینڈز کو 7وکٹوں سے ہرادیا، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری

روٹرڈیم(صباح نیوز)پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور آغا سلمان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔ مزید پڑھیں