دوران عدت نکاح کیس،سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کل  کیلئے ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے مزید پڑھیں