دنیا چین کے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد سے بہت کچھ سیکھ سکتی ہے، ٹائم میگزین

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی ٹائم میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق وبا کے خلاف چین کے کامیاب تجربات قابل تقلید ہیں۔چین نے “سادہ، محفوظ اور شاندار” بیجنگ سرمائی اولمپکس کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا۔ ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں