دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم حق خودارایت کل منائیں گے

مظفرآباد(صباح نیوز)کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج (بدھ کو )یوم حق خودارایت منا ئیں گے، آج ہی کے روز 5جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے کشمیریوں سے حق خود ارادیت کا وعدہ کیا تھا مزید پڑھیں