سات منحرف اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی مزید پڑھیں