دشمن کی زبان ۔۔۔اکیسویں صدی کی کہانیاں۔۔۔۔۔(اکرم سہیل)

یہ شہر کی میٹروپولیٹن کارپوریشن ہے۔اس میں ہزاروں ملازمین بھرتی ہیں ۔لیکن شہر میں ہر طرف گندگی پھیلی ہوئی ہے۔ایک عرصے سے شہر کی صفائی نہیں کی گئی۔شہر کی گلیوں سے گذرنا محال ہے۔گلیوں کا تعفن گھروں تک پہنچ آیا مزید پڑھیں