دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ یکطرفہ، (ن) لیگ چاہتی ہے اسے کوئی کچھ نہ پوچھے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں،  ان کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں۔ مزید پڑھیں