دردانہ صدیقی کا مری کے دل سوز واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار،ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو ہیلی کاپٹر آپریشنز شروع کرنے کا مطالبہ

کراچی/مری(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے مری میں پھنسے سیاحوں کے بڑی تعداد میں وفات پا جانے کے دل سوز واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے قرار مزید پڑھیں