خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میںخیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کے حوالے سے کنٹرول روم / شکایت سیل قائم کر دیا گیا، تحصیل متھرا پشاور اورتحصیل حویلیاں مزید پڑھیں