خیبر پختونخوا میں دو عیدیں ، سرکاری سطح پر پیر کو عید الفطر منائی گئی،ہزارہ ڈویژن میں کل عید ہوگی

پشاور (صباح نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا میں مذہبی عقیدت و احترام سے پیر کو سرکاری سطح پر عید الفطر منائی گئی جبکہ ہزارہ ڈویثر ن میں منگل کو عید الفطر منائی جائے گی،گزشتہ رات صوبے میں غیر سرکاری رویت ہلال مزید پڑھیں