خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری افسران کے پٹرول کوٹہ میں35 فیصد کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری افسران کے پٹرول کوٹہ میں کٹوتی کردی۔ سندھ حکومت کے بعد اب خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری اداروں کے پٹرول کوٹا میں کٹوتی کردی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے حکم مزید پڑھیں