خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام، کھانسی اور سینہ کے امراض پھیلنے لگے

 پشاور(صباح نیوز)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام، کھانسی اور سینہ کے امراض پھیلنے لگے ۔صوبے میں 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 1 لاکھ 30 ہزار 284 کیسز رپورٹ ہوئے، انفلوئنزا وائرس کے پھیلائو پر محکمہ صحت نے ایڈوائزری مزید پڑھیں