پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عوام بلا خوف وخطرووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنزآئیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ میں مداخلت، رکاوٹ ڈالنے پرسخت قانونی کارروائی مزید پڑھیں